ابنا: پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کیلئے بیک چینل ڈپلومیسی کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا ۔وزیراعظم ہاوٴس میں برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ سے ملاقات میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں امن کوششوں کے لیے اہم اقدامات اٹھا رہا ہے، ہندوستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو بہتر بنا کر خوشحالی کے نئے دور کا آغاز کرنا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
17 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 442087
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کیلئے بیک چینل ڈپلومیسی کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا ۔